Community Status Updates
Ysh
یہودی لابی کے لئے کام کرنے میں اب وہ مزہ نہیں رہا۔ سوچ رہا ہوں دجالی میڈیا کو ٹرائی کروں
Dec 19 2016 11:44 AM
Ysh
کیا کیا سپنے دیکھے تھے آج چھٹی کے دن صبح جلدی اٹھ کر اتنے سارے productive کام کروں گا۔ فیس بکی بحثوں میں الجھ کر سارا دن گنوا دیا ۔* >.<
Dec 17 2016 01:46 AM
Ysh
نفرتوں میں اٹے ہوئے پاکستنانی مسیحی۔
مین سٹریم الباکستانی مسلمان پریشان ہو جائیں گے کہ احمدیوں کو گالیاں دینے پر... https://t.co/lLIc6X3SWZ
Dec 15 2016 03:59 AM
Ysh
جیسے آج کل اقوال کی دنیا میں لوگوں نے منٹو، حضرت علی ، جون ایلیا وغیرہ کو لے کر غدر مچایا ہوا ہے۔ ویسے ہی امام... https://t.co/o4eWSPjUhO
Dec 11 2016 11:44 PM
Ysh
نہ شیوالے نہ کلیسا نہ حرم جھوٹے ہیں
بس یہی سچ ہے کہ تم جھوٹے ہو ہم جھوٹے ہیں
ہم نے دیکھا ہی نہیں بولتے ان کو اب... https://t.co/d74Q2Yrofl
Dec 10 2016 11:54 PM
Ysh
آج کل حضور پاک نے پاکستان کے معاملات میں بہت دلچسپی لی ہوئی ہے
۱۔ طاہر القادری سے ٹکٹ کی فرمائش
۲۔ ممتاز قادری... https://t.co/cjbrVo33WR
Dec 09 2016 11:30 PM





This status update has reached the maximum number of replies allowed
